EXPO 2022



Abdul Razak Dawood Adviser for Commerce and Investment to the ex-Prime Minister Imran Khan visited Sahiwal Chamber of Commerce



Meeting with DG TDAP Lahore


جناب شہزاد احمد، ڈائریکٹر جنرل، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پنجاب)، لاہور کی ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں مورخہء 23 جون 2022 کو آمد کے موقع پر ایک معلوماتی اجلاس کا اہتمام کیا گیا، جس میں چیمبر کی ایگزیٹو کمیٹی کے ممبران کے علاوہ پنجاب سمال انڈسٹریز اسٹیٹ، ساہیوال کے اعلیٰ عہدیداران اور برآمداتی تجارت سے منسلک مقامی لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر جناب شیخ بشارت ندیم صاحب، صدر، ساہیوال چیمبر آف کامرس نے تمام مہمانان گرامی کو خوش آمدید کہا اور برآمدات کو بڑھانے کے حوالے سے انکی خدمات کو سراہا، انھوں نے اپنے خطاب کے دوران اس بات کا اظہار بھی کیا کہ ماضی میں برآمدات کے حوالے سے ساہیوال کو وہ مقام نہیں دیا گیا جس کا یہ حقدار تھا حالانکہ ساہیوال کی برآمدات سالانہ 15 لاکھ ڈالر سے زیادہ ہے جس میں لیدر، ڈیری، پولٹری اور چاول کی برآمدات سرِفہرست ہیں اور گورنمنٹ کی سرپرستی میں اس میں خاطر خواہ اضافہ کی بڑی واضح اور ناقابلِ تردید گنجائش موجود ہے، اس موقع پر انھوں نے کافی کی مصنوعات کی تیاری اور برآمد کے حوالے سے ساہیوال کے ایک تاجر جناب محمد عمار صاحب کا خصوصی طور پر تعارف کرایا، جن کا شمار پاکستان کے کافی کے چند نامور برآمدکنندگان میں ہوتا ہے مہمانِ خصوصی جناب شہزاد احمد صاحب نے اپنے خطاب میں چیمبر کے صدر کے موقف کی تایئد کرتے ہوئے فرمایا کہ چیمبر کی طرف سے انکو ساہیوال چیمبر میں تشریف آوری کے لئے دعوت نامہ کی وصولی پر بڑی حیرانی ہوئی کہ ان کے ریکارڈ میں ساہیوال کا ذکر بطور برآمدکنندگان شہر شامل ہی نہیں ہے، تاہم انھوں نے اپنے محکمہ کے ملکی برآمدات کے فروغ اور برآمدکنندگان کو سہولیات کی باہمی فراہمی کے حوالے سے اپنی خدمات پربریفنگ دی اور ساہیوال کے برآمدکنندگان تاجروں کو ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلایا، اور اپنے محکمہ کے مجاز اور متعلقہ افسران کو ساہیوال چیمبر کے ساتھ اپنے روابط بہتر بنانے کے لئے موقع پر ہی ہدایات دیں- اجلاس کے اختتام پر صدر ساہیوال چیمبر نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا


چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام سمیڈا کے تعاون سے سٹریس مینجمنٹ فار بزنس برائے ایس ایم ایز کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار


چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام سمیڈا کے تعاون سے سٹریس مینجمنٹ فار بزنس برائے ایس ایم ایز کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کی صدارت صدر ایس سی سی آئی شیخ بشارت ندیم کر رہے ہیں سیمینار میں سینئر نائب صدر عبدالحسیب شیخ ، نائب صدر حاجی قیصر سردار رامے ، ایگزیکٹو ممبران شیخ افضل کاشف ، مبشر حیات ، محمد عرفان چغتائی ، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی شیخ عبدالرشید ثاقب ، احسن سرور خان ، میڈیم نغمانہ ، جنرل سیکرٹری ایس سی سی آئی ملک طارق اعوان ،اور دیگر میل و فی میل شریک ہیں منعقدہ سیمینار سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سٹریس کنسلنٹنٹ عاصمہ عمر خطاب کر رہی ہیں سیمینار کے اختتام پر مہمانوں میں شلیڈز اور شرکاء میں سٹرییفکیٹ تقسیم کیے گے


Delegation of Sahiwal Chamber of Commerce visited Lahore Chamber of Commerce



Meeting with RPO Sahiwal



Book launching ceremony


Book launching ceremony at Sahiwal University collaboration between Sahiwal chamber and Bari Institute of Public policy.


Meeting with Officials of RESCUE 1122


ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ایمرجنسی کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی


Certification Incentive Program for the SMEs


مورخہ8 نومبر 2021 بروز سوموار ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کانفرنس روم میں گورنمنٹ آف پاکستان کے ایک پروجیکٹ Certification Incentive Program for the SMEs کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد ہوا اس پروگرام کی صدارت صدر ساہیوال چیمبر آف کامرس شیخ بشارت ندیم صاحب نے کی


Meeting with Officials of Nadra, Sahiwal


مورخہ 3 نومبر 2021 کو ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صدر ساہیوال چیمبر آف کامرس شیخ بشارت ندیم صاحب نے کی چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی میاں احمد سعید صاحب نے نادرہ کے اعلی عہدے داران جناب عمران صدیق زونل اسسٹنٹ ڈائریکٹر ، جناب عمران خورشید انچارج نادرا آفس ، جناب عدنان شوکت انچارج نادرا ایگزیکٹو آفس کو کاروباری حضرات کو درپیش مشکلات اور ان کے ممکنہ حل کے لیے تجاویز دیں


Attending Pakistan Industrial Expo, Lahore


مورخہ 31 اکتوبر 2021 کو صدر ساہیوال چیمبر آف کامرس شیخ بشارت ندیم صاحب نے پاکستان انڈسٹریل ایکسپو لاہور کا دورہ کیا اور مفاہمتی دستاویز پر دستخط کیے اس موقع پر ایگزیکٹو ممبر شیخ آصف صاحب ، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی احسن سرور خان ، میاں احمد سعید بھی موجود ہیں۔


Meeting with American Businessman Mr. Karistophr


مورخہ 21 اکتوبر 2021 کو امریکی تاجر مسٹر کرسٹوفر جیمز نے ساہیوال چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور صدر ساہیوال چیمبر آف کامرس شیخ بشارت ندیم صاحب سے خصوصی ملاقات پر باہمی اور تجارتی امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی احسن سرور۔ ابراہیم ڈینیل اور دیگر سماجی لوگ شریک ہیں


1st Executive Committee Meeting 09-10-2021



                    

Gold Rates (Karachi)

24K/10 Grams Rs.98900
24K/Tola Rs.115300
22K/10 Grams Rs.90658
Gold 22K/Tola Rs.105691
Updated on 22-Oct-2021

Currency Rates

US Dollar Rs.208.15
Canadian Dollar Rs.160/98
Saudia Rayal Rs.55.5
UAE Darhams Rs.56.9
Updated on 27-Jun-2022

Cotton Rates

US Dollar Rs.---
Canadian Dollar Rs.---
Saudia Rayal Rs.---
UAE Darhams Rs.---
Updated on ----

Poultry Rates(Sahiwal)

Broiler(Farm Rate): Rs../KG
Consumer Rate(Alive) Rs ./KG
Consumer Rate(Meat) Rs../KG
Eggs(Punjab) Rs../Crate
Updated on 19-Feb-2022

Mission & Vision

The Primary objective to establish Sahiwal Chamber of Commerce & Industry is to provide opportunity of the businessmen in the area to strengthen the economic growth of Sahiwal in particular and the country in general. The uplift of the industry will certainly reduce the unemployment in the area.

Read More

President Message

We warmly welcome you to our website!

Thanks for visiting the website of Sahiwal Chamber of Commerce and Industry. I am extremely obliged and extend my sincere gratitude to every member for electing me as the President of SCCI.

Read More

LATEST

NEWS

09 October

1st Meeting of Executive Committee 2021

15 October

Freelancing Seminar

Upcoming

Events